METRO 1
     
     
           
         
           
  Monday, September 24, 2018,        
سندھ ہائیکورٹ میں گمشدہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت space سندھ ہائی کورٹ میں کنری میں بااثر وڈیرے کی جانب سے کسان کی بیٹی سے زیادتی کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی space رینجرزکی گڈاپ میں کارروائی ،اغواکارگرفتار space پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں پیپلزپارٹی سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا space سندھ ہائیکورٹ میں سزائیں پوری کرنے کے باوجود پاکستانی قیدیوں کو بھارتی جیلوں سے رہا نہ کرنے کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے درخواست دائر کرا دی گئی space جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے علینہ قتل کیس کا چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیئے space کنری میں وڈیرے کی جانب سے کسان کی لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے space پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہریوں کااحتجاج space آئی جی سندھ ، محکمہ داخلہ سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئےآئیندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا space جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ظافر زبیری قتل کیس کے شریک ملزم جنید شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا ۔ space
webmail Twitter
 
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا ہے کہ  
 
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا ہے کہ لوٹ گھسوٹ کرنے والوں کو کراچی کی ہی نہیں بلکہ لاڑکانہ کی بھی فکرنہیں ہے چائینا کٹنگ کرنے والوں کو سر عام لٹکایا جائے بلدیہ وسطی نارتھ ناظم آباد بلاک جی اور ایچ بلاک کے درمیانی لنک روڈ کی تزین و آرائیش کے بعد افتتاح کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی میونسپل کمشنر آفاق سعید رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم رکن سندھ اسمبلی جمال احمد سمیت متعلقہ افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اگر کرپشن کی ہے توپنجاب کا نقشہ بھی بدلہ ہےانکا کہنا تھا کہ نیب کو نواز شریف تو نظر آرہے ہیں لیکن سندھ حکومت میں بیٹھے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جائے عامر خان کا کہنا تھا کہ لوٹ گھسوٹ کرنے والوں کو کراچی کی ہی نہیں بلکہ لاڑکانہ کی بھی فکرنہیں ہے انکا کہنا تھاکہ صحت کے شعبے سمیت دیگر شعبوں میں اضافی بھرتیاں کی گئیں جب کے ایم سی نے چند سو نوکریوں کا اشتہار دیا تو سندھ حکومت نےمنع کردیا انکا کہنا تھا کہ چائینا کٹنگ کرنے والوں کو سر عام لٹکایا جائے انکا کہنا تھاکہ کوتاہیاں ہہماری جانب سے بھی ہوئیں ہیں ضلعی اور یونین کمیٹی کی سطع پر زمہ دوروں کو زیادہ محنت کرنی ہوگی تاکہ مثبت نتائج حاصل ہوں  
 

METRO LIVE TV
 

  میئرکراچی وسیم اختر
میئرکراچی وسیم اختر نے کراچی کی تعمیر وترقی میں ہندو کمیونٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ شہری مسائل کا حل اجتماعی کوششوں میں پنہاں ہے کے ایم سی بلڈنگ میں مہاراج اشونت کمار کی سربراہی میں چار رکنی وفد سے ملاقات کےدوران میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ بلدیہ عظمی کراچی میں ہندو ملازمین کی فلاح وبہبود کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے اور ان کے خاص تہواروں پر پیشگی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جاتی ہے،تاکہ ملازمین مکمل دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں،وسیم اختر نے کہاکہ یہ ہمارا شہر ہے اور ہم سب مل کرہی اسے صاف ستھرا اور خوبصورت بناسکتے ہیں ،اس موقع پر مہاراج اشونت کمار نے شہری مسائل کے حل کے سلسلے میں میئرکراچی وسیم اخترکو مکمل تعاون کا یقین دلایا اور ہندو برادری کے افراد کی ملازمتوں اوردیگر مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیااس موقع پر وفد کی سال نو کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم اخترکو کیل اور گلدس
  
  متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا ہے کہ
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا ہے کہ لوٹ گھسوٹ کرنے والوں کو کراچی کی ہی نہیں بلکہ لاڑکانہ کی بھی فکرنہیں ہے چائینا کٹنگ کرنے والوں کو سر عام لٹکایا جائے بلدیہ وسطی نارتھ ناظم آباد بلاک جی اور ایچ بلاک کے درمیانی لنک روڈ کی تزین و آرائیش کے بعد افتتاح کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی میونسپل کمشنر آفاق سعید رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم رکن سندھ اسمبلی جمال احمد سمیت متعلقہ افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اگر کرپشن کی ہے توپنجاب کا نقشہ بھی بدلہ ہےانکا کہنا تھا کہ نیب کو نواز شریف تو نظر آرہے ہیں لیکن سندھ حکومت میں بیٹھے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جائے عامر خان کا کہنا تھا کہ لوٹ گھسوٹ کرنے والوں کو کراچی کی ہی نہیں بلکہ لاڑکانہ کی بھی فکرنہیں ہے انکا کہنا تھ
  
  موجودہ بلدیاتی نظام بے جان ہورہا ہے ، ریحان ہاشمی
چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی نظام بے جان ہورہا ہے اس نظام کو اختتیارات کی آکسیجن جب تک نہیں ملے گی صوتحال بہتر نہیں ہوپائے گی چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے میونسپل کمشنر آفاق سعید،رکن سندھ اسمبلی جمال احمد کے ہمراہ نیو کراچی نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی پیچ ورک سمیت بلدیہ وسطی میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائیزہ لیا جبکہ تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات بھی جاری کئے تو کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوات نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرکے اسٹور منتقل کردئے اس موقع پر میٹروون نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا کہنا تھا کہ موجودہ بلدیاتی نظام بے جان ہوہے اس نظام کو اختتیارات کی آکسیجن جب تک نہیں ملے گی صوتحال بہتر نہیں ہوپائیگی انکا کہنا تھاکہ جسطرح سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرائے اسی طرح آرٹی
  
  زیر زمین کام ترقیاتی کاموں سے قبل مکمل ہونے چاہیے،معید انور
چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ زیر زمین کام ترقیاتی کاموں سے قبل مکمل ہونے چاہیے ،،ترقیاتی کاموں کے بعد کھدائی کی اجازت نہیں دی جائے گی چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے گلشن اقبال مین سڑکوں کی استرکاری کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی کھدائی کرنے کے عمل کو ترقیاتی منصوبوں کو سبوتاژ کرنے کے مترداف سمجھتے ہیں بلاوجہ سڑکوں کی کھدائی برداشت نہیں کریں گے ،، اور جوکوئی بھی اس میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا،انہوں نے موقع پر موجود افسران کا ہدایت کی کہ جہاں بھی ترقیاتی کام سرانجام دیے جائیں وہاں شہری اداروں واٹر بورڈ ، کے الیکٹرک ،سوئی گیس اور دیگر کو آگاہ کردیا جائے اور پابند کیا جائے کہ ترقیاتی کاموں کے بعد زیر زمین کام کرنے نہیں دیا جائے گا،اور اگر ایسا کیا گیا تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
  
  چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئررضا نے کہا ہے کہ
O/C چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئررضا نے کہا ہے کہ بلدیہ کورنگی نے خدمت اور صرف خدمت کو اپنا اشعاربنایا ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے شب و روز محنت کے ساتھ کام انجام دے رہے ہیں V/O بلدیہ کورنگی کی مرکزی ورکشاپ میں تیارہونے والی گریب کرین کے معائنہ کے موقع پر نیئر رضا نے کہا کہ گریب کرین کی مدد سے عوام الناس کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں مزید سہولت میسرآئے گی اورعملے کو ضلع کورنگی کی حدود میں واقع نالوں کی صفائی میں آسانی ہوگی اور اس سے بچت بھی ہوگی،ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کاوش پر محکمہ ایم اینڈ ڈی کے افسران و عملے کو شاباش دیتا ہوں،چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئررضا نے موقع پر موجود محکمہ ٹیکنیکل کے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ ورکشاپ میں موجود تمام گاڑیوں اور مشینری کی مرمت اور درستگی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرکے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئےتیاررکھا جائے ،ورکشاپ کے افسران اور ٹیکنیکل اسٹاف گاڑیوں اوردیگر
  
  کچرے کی منتقلی کے لیے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے،سید علی حیدر شاہ
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سید علی حیدر شاہ نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی کی حدود میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے کاموں کو وقت مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سید علی حیدر شاہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی اور سیوریج لائینوں کی تبدیلی و مرمت کے کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے افسران کو ہدایت دی کہ چاروں زونوں میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے صفائی ستھرائی ، کچرے کی منتقلی ،نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سڑکوں و گلیوں کی تعمیر و مرمت کے جاری کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب ہلکی و بھاری مشینری اور افرادی قوت سے استفادہ حاصل کیا جائے تمام اہم سڑکوں اور شاہراہوں پر صفائی ستھر ائی کے خصوصی انتظامات کیئے جائیں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ تجاوزات کے خاتمہ کیلئے بھرپور ک
  
  سیوریج کے ناقص نظام و بد حالی میں ضلع وسطی کی یوسی 39 سر فہرست
سیوریج کے ناقص نظام و بد حالی میں ضلع وسطی کی یوسی 39 سر فہرست ، علاقے میں کوئی بھی سڑک ایسی باقی نہیں جو خستہ حالی کا شکار نہ ہو، یوسی کے وائس چیئرمین کہتے ہیں کہ جب تک سیوریج کا نظام درست نہ ہوگا سڑکوں کی مرمت نہیں کروائی جا سکتی انتظایہ کی عدم توجہ کے باعث ضلع وسطی کی یوسی 39 کا علاقہ بد ترین سیوریج کی لپیٹ میں ہے، سیوریج کے ناقص نظام و بد حالی میں ضلع وسطی کی یوسی 39 سر فہرست ہے ، علاقے میں کوئی بھی ایسی سڑک باقی نہیں جو سیوریج کی لپیٹ میں نہ ہو ،سڑکوں پر دو سے ڈھائی فٹ سیوریج کا گندا پانی جمع ہے جو اب دلدل کا منظر پیش کر رہا ہیں ، سیوریج کا نظام تو ایک طرف اگر بات کی جائے ضلع انتظامیہ کی تو، علاقے میں کوئی بھی ایسی سڑک باقی نہیں جو خستہ حالی کا شکار نہ ہو ، اس موقع پر یوسی 39 کے وائس چیئرمین زین الحق کا کہنا تھا کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا ادارہ ہمارے اختیار میں نہیں ، جب تک علاقے سے سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہوگا تب تک خستہ حال سڑکوں کی م
  
  کراچی میں واٹر بورڈ کی سیوریج لائینوں میں رسائو معمول بن گیا
کراچی میں واٹر بورڈ کی سیوریج لائنیں خستہ حال ہونے لگیں۔ زیر زمین پانی کے رساو سے سڑک کھوکھلی ہونے لگی۔جس کی وجہ سے شاہراہ فیصل بیٹھ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے صورتحال کے پیش نظر ہیوی ٹریفک بند کردی شاہراہ فیصل پر کام میں مصروف ٹٹھیکیدار کا کہنا تھا کہ پچاس ساٹھ عرصہ کی لائن ہے جس کافی خراب ہوگئی تھی کوشش کرررہے ہیں کل رات تک رسائو کو بند کرکے یہاں کام کو مکمل کرلیا جائے شہریوں کا کہنا ہے کہ شارع فیصل اور صدر سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہے اور واٹر بورڈ کو کوئی فکر نہیں زیر زمین پانی کے رساو سے سڑک کھوکھلی ہونے لگی۔ اہم سڑک مرمتی کام کے دوران فائبر آپٹکس بھی متاثر ہوئی
  
  کراچی کی اہم شاہراہ قصبہ موڑسے منگھوپیر تک نالا ابل پڑا
کراچی کی اہم شاہراہ قصبہ موڑسے منگھوپیر تک نالا ابل پڑا ، آلودہ پانی نے ٹریفک کی روانی بھی متاثر کردی کراچی میں سڑکوں کا کوئی پرسان حال نہیں جہاں جائیں سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوبی نظرآتی ہیں جبکہ نالوں کا بھی بےحد براحال ہے ایسی ہی کچھ صورتحال منگھوپیر روڈ کی بھی ہے کہ جہاں سیوریج کا نالہ ابل گیا ہے جس کے باعث نالے سے بڑی مقدار میں بہتے پانی پیدل چلنے والوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے خریداری کے لئے سڑک عبور کرنا کسی عذاب سے کم نہیں نالے سے نکلنے والے پانی کے تیز بہاؤنے سڑک بھی برباد کردی ہے جس کے باعث حادثات بھی رونماء ہورہے ہیں اسکول کی طلبہ ہوں نمازی سب ہی اس بہتے ہوئے آلودہ پانی سے پریشان نظر آتے ہیں انتظآمیہ کی مجرمانہ خاموشی اور متعلقہ اداروں کی غفلت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
  
  زینب مارکیٹ میں تین روز سے جمع پانی صاف کر دیا گیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہوش آہی گیا ، زینب مارکیٹ میں تین روز سے جمع پانی صاف کر دیا گیا ، شہری کہتے ہیں تین روز بعد ہی سہی انتظامیہ کو ہوش تو آیا یہ علاقہ ہے صدر زینب مارکیٹ کا جہاں تین روز تک پانی جمع رہا مشکلات بھی ہوئی اور ٹریفک حادثات بھی ایسے میں واٹر اینڈ سیورج بورڈ کو ہوش آ ہی گیا تین دن بعد سیورج کی پھٹی ہوئی لائن کا مرمتی کا شروع کروادئے اور رات کے وقت مصروف ترین شاہراہ بھی صاف کروادی گئی سڑک کے کناروں پر اب بھی کیچڑ جمع ہے شہری کہتے ہیں شکر ہے کہ انتظامیہ نے کام کروادیا کاروبار تو تباہ ہو چکا تھا یہ شاہراہ صدر ایمپریس مارکیٹ ریگل چوک اور شاہراہ فیصل سمیت گورنر ہاؤس جانے کے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اس شاہراہ پر پانی کی نکاسی کا عمل مکمل کر کے انتظامیہ نے ریلیف فراہم کیا ہے
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail