METRO 1
     
     
           
         
           
  Sunday, July 22, 2018,        
سندھ ہائیکورٹ میں گمشدہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت space سندھ ہائی کورٹ میں کنری میں بااثر وڈیرے کی جانب سے کسان کی بیٹی سے زیادتی کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی space رینجرزکی گڈاپ میں کارروائی ،اغواکارگرفتار space پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں پیپلزپارٹی سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا space سندھ ہائیکورٹ میں سزائیں پوری کرنے کے باوجود پاکستانی قیدیوں کو بھارتی جیلوں سے رہا نہ کرنے کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے درخواست دائر کرا دی گئی space جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے علینہ قتل کیس کا چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیئے space کنری میں وڈیرے کی جانب سے کسان کی لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے space پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہریوں کااحتجاج space آئی جی سندھ ، محکمہ داخلہ سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئےآئیندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا space جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ظافر زبیری قتل کیس کے شریک ملزم جنید شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا ۔ space
webmail Twitter
 
دو میچوں کی سیریز کے لئے ہاکی اسٹارز سے سجی ولڈ الیون کی 18مارچ کو کراچی آمد  
 
پاکستان ہاکی ٹیم کے خلاف دومیچوں کی سیریز کے لئے ہالینڈ ،اسپین،ارجنٹائن ،جرمنی ،آسٹریلیا اوربیلجیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل 16 رکنی ولڈ الیون 18 جنوری کو پاکستان پہنچے گی ،پہلا میچ کراچی جبکہ دوسرا میچ لاہور میں کھیلاجائے گا پاکستا ن ہاکی فیدریشن کے ذرائع کے مطابق 18 جنوری کو کراچی پہنچنے والی ورلڈ الیون میں ہالینڈ کے پانچ، اسپین کے چار،ارجنٹائن کے تین ، جرمنی کے دو، آسٹریلیا اور بیلجیم کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہوگا، ہالینڈ کے روب ریکرز، روڈرک ویشتوف، فلپ میولین بروک، ماتھیس برور ہائڈترکرکستر،اسپین کے سینٹی فریکزا، جے اسکارا، ڈیوڈ الگیئر اور روک اولیویا ، ارجنٹائن کے ڈیاگو پیز، ناہول سیلز، آگسٹن بگالواور پاکستان کے سہیل عباس شامل ہیں .چار روزہ دورے پر پاکستان آنے والی ولڈالیون 19 جنوری کو کراچی اور 21جنوری کو لاہور میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلے گی ،ولڈ الیون کے ہمرہ ہال آف فیم میں شامل پانچ سابق کھلاڑی ہالینڈ کے پینالٹی کارنر اسپشلسٹ بوویلنڈر، پال لی جینز، روب لاتھورز ،آسٹریلیا کے چارلس ورتھ اور ڈان پرائر بھی پاکستان آئیں گے تاہم پاکستان آنے والوں میں روایتی حریف بھارت کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے  
 

METRO LIVE TV
 

  پاکستان آئی سی سی مقابلوں میں بھارت کا بائیکاٹ کردے،راشد لطیف
سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت آئی سی سی ایونٹ کا بائیکاٹ نہیں کرتا تو پاکستان ہمت پکڑے اور آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کا بائیکاٹ کردے،نجم سیٹھی پرفکسنگ کے الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں،پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کوپی سی بی کے آئین کا حصہ بنانا اولین ترجیح ہے چھٹے نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان اور پی ڈسی اے کے صدر راشد لطیف نے کہا کہ پی ڈی سی اے کو پی سی بی کے آئین میں شامل کرانا اولین ترجیح ہے ،،ساٹ ،، راشد لطیف نے کہا کہ بھارت گرین شرٹ کے ساتھ نہیں کھیلنا چاپتاتو نہ کھیلے پاکستان آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کا بائیکاٹ کردے ،،،ساٹ ،،، سابق کپتان نے کہا کہ الزام لگانا آسان ہے نجم سیٹھی پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں ،،،،ساٹ ،،دوسری جانب چھٹے نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے
  
  گزشتہ سال پاکستان کرکٹرز کی کارکردگی نمایاں رہی
سال 2017 میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم ٹاپ پر جبکہ بولنگ میں حسن علی اور یاسر شاہ کا جادو سر چڑھ کر بولا پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کے میدان میں اظہر علی نے 6 میچوں میں 504 رنز بناکر سب کو پیچھے چھوڑ دیا، انہوں نے 2 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں بھی بنائیں،سرفراز احمد 6 میچوں میں 350 رنز بناکر دوسرے اور سابق کپتان مصباح الحق 2017 میں 327 رنز بناکر تیسرے نمبر پر رہے،پاکستانی بولرز میں یاسر شاہ 43 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کے کامیاب بولر رہے،ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بلے باز بابر اعظم نے 4 سنچریوں کی مدد سے 872 رنز بنائے، محمد حفیظ نے 555 اور شعیب ملک نے 516 رنز اسکور کیے،بولرز میں حسن علی نے دنیا بھر کے بولرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 18 میچوں میں 45 شکار کیے،شاداب خان اور جنید خان نے 19، 19 وکٹیں لیں، ٹی ٹوئنٹی کے میدان میں بھی بابراعظم 352 رنز کے ساتھ ٹاپ پر رہے، احمد شہزاد نے 304 شعیب ملک
  
  دو میچوں کی سیریز کے لئے ہاکی اسٹارز سے سجی ولڈ الیون کی 18مارچ کو کراچی آمد
پاکستان ہاکی ٹیم کے خلاف دومیچوں کی سیریز کے لئے ہالینڈ ،اسپین،ارجنٹائن ،جرمنی ،آسٹریلیا اوربیلجیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل 16 رکنی ولڈ الیون 18 جنوری کو پاکستان پہنچے گی ،پہلا میچ کراچی جبکہ دوسرا میچ لاہور میں کھیلاجائے گا پاکستا ن ہاکی فیدریشن کے ذرائع کے مطابق 18 جنوری کو کراچی پہنچنے والی ورلڈ الیون میں ہالینڈ کے پانچ، اسپین کے چار،ارجنٹائن کے تین ، جرمنی کے دو، آسٹریلیا اور بیلجیم کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہوگا، ہالینڈ کے روب ریکرز، روڈرک ویشتوف، فلپ میولین بروک، ماتھیس برور ہائڈترکرکستر،اسپین کے سینٹی فریکزا، جے اسکارا، ڈیوڈ الگیئر اور روک اولیویا ، ارجنٹائن کے ڈیاگو پیز، ناہول سیلز، آگسٹن بگالواور پاکستان کے سہیل عباس شامل ہیں .چار روزہ دورے پر پاکستان آنے والی ولڈالیون 19 جنوری کو کراچی اور 21جنوری کو لاہور میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلے گی ،ولڈ الیون کے ہمرہ ہال آف فیم میں شامل پانچ سابق کھلاڑی ہالینڈ کے پینالٹی کارن
  
  بھارت نے ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا جسے پورا کرنا چاہیے۔ نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے حق کیلئے لڑنا چاہیے، بھارت نے ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا جسے پورا کرنا چاہیے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت میچ سے بہتر اور کوئی کھیل ہو ہی نہیں سکتا۔ اگر بھارت نے نہیں کھیلنا تھا تو معاہدہ نہ کرتا، اسے اپنے وعدے پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔ ہمارا ایک معاہدہ ہے، بھارت اس کو پورا کرے اور ہمیں اپنے حق کیلئے لڑنا چاہیے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے انعقاد اور سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات ہوئی تھی۔ سب سے پہلے سیکورٹی پلان بنے گا۔ پوری امید ہے کراچی میں میچ کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 15 فروری تک کراچی اسٹیڈیم پی ایس ایل میچ کے لیے تیار ہو جائے گا جبکہ پی ایس ایل کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں ہو گا۔ تاہم اگر سٹیڈیم م
  
  قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ: ایک روزہ ٹیم کااعلان،نواز،عامر یامین شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ۔ 15رکنی ٹیم میں زخمی ہونے والے کھلاڑی عماد وسیم اور محمد جنید کی جگہ محمد نواز اور عامر یامین کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا اب سیٹی بجے گی نیوزی لینڈ سے ،لاہور میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم کا اعلان کیا جس کے مطابق سرفراز احمد دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے،ٹیم میں امام الحق،محمدحفیظ،شاداب خان،رومان رئیس،حسن علی،فہیم اشرف بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اس کے علاوہ اظہر علی،فخر زمان،بابراعظم،حارث سہیل،شعیب ملک کو بھی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے،قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لینے کے بعد کیاگیاہے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہناتھاکہ 2017پاکستان کرکٹ کےلیے اچھاتھا، تمام کھلاڑی محنت سے کام کررہے ہیں اورانھوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ 2018بھی اچھا سال ثابت ہوگا،فاسٹ باولر محمد آصف کے بارے میں ان
  
  فاسٹ بولرجنید خان اور بیٹسمین امام الحق ان فٹ
دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں ان فٹ کھلاڑیوں کی تعداد بڑھ گئی،امام الحق اور جنید خان بھی ان فٹ ہوگئے دورہ نیوزی لینڈ کی گھڑی آنے کو ہے مگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پلیئیرز ہونے لگے ہیں ان فٹ، تفصیلا ت کے مطابق امام الحق کے پاؤں میں فنگس کی بیماری لگ گئی ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں مکمل فٹ ہونے میں ایک ماہ سے زائد وقت لگ سکتا ہے، فاسٹ بولر جنید خان کا پاؤں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہوا تھا، وہ بھی فٹ نہیں اور اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے،نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی ٹیم کا فٹنس ٹیسٹ بائیس دسمبر کو لاہور میں ہوگا جبکہ تیئیس دسمبر کو تین روزہ کیمپ شروع ہوگا، کیمپ کے آغاز پر نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان بھی کیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس ٹیسٹ میں امام الحق، جنید خان کے علاوہ شاداب خان، عماد وسیم، اظہر علی اور فہیم اشرف کو بھی اپنی فٹنس ثاب
  
  امجد صابری شہید شفیق انسان تھے،خالد عمر
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد عمر کہتے ہیں امجد صابری شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ ایک سچے اور شفیق انسان تھے کراچی میں امجد صابری شہید انٹراسکول پیس ٹرافی اور سالانہ نہال صدیقی رمضان ٹرافی کی تقسیم انعامات کی تقریب امجد صابری شہید کی تعزیتی اجلاس میں تبدیل ہوگئی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما خالد عمر ،ڈاکٹر جنید اورڈاکٹر عمران علی شاہ نے کہا کہ امجد صابری کو کھیلوں سے بڑا لگاو تھا،، انجد صابری کے بھائی طلحہ صابری نے کہا کہ اپنے گھرانے کے مشن کو آگے بڑھانہ میری ذمہ داری ہے.. تقریب کے اختتام پر انجد صابری شہید اور نہال صدیقی ٹورنامنٹ کے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے،
  
  ایشین فٹبال کنفیڈریشن اور اے آئی پی ایس کے درمیان ایم او یو طے پاگیا
فٹبال کے فروغ کے لئے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن اور اسپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا مل کر کام کریں گے ملائیشیا کے شیر کوالالمپور میں منعقدہ تقریب میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن اور اسپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا کے درمیان ایم او یو طے پاگیا .ایم او یو کے مطابق دونوں تنظیمیں فٹ بال اور اسپورٹس جرنلزم کی ترقی و فروغ کے لئے مل کرکام کریں گی ۔ایم او یو پر اے ایف سی کے جنرل سیکرٹری داتو ونڈسر جان اور اے آئی پی ایس ایشیاکے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک نے دستخط کئے۔معاہدے کے تحت سپورٹس جرنلسٹس کے لئے ایشیا بھر میں ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ سالانہ بنیادوں پر بہترین مرد و خاتون فٹ بال سپورٹس جرنلسٹس کو ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔
  
  چیئر مین پی سی بی کی حیثیت سے نجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ ایک کمزور معاہدہ کیا،زکا اشرف
اکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے بھارت کی حمایت کردی ، کہتے ہیں پاکستان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بھارت کے ساتھ کیس گیا معاہدہ ردی کا ٹکڑا ہے پی سی بی کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کے جواب میں پہلے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو ردی کا ٹکڑا قرار دیا تھا اب سابق چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے بھی اسے ردی کا ٹکڑا کہہ دیا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ انگلش بورڈ کے سربراہ معاہدے پر مجھ سے دستخط کروانا چاہتے تھے لیکن میں معاہدے میں عالمی ثالثی عدالت سے کرنے کی شق شامل کروانا چاہتاتھا زکا اشرف نے کہا کہ چیئر مین پی سی بی کی حیثیت سے نجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ ایک کمزور معاہدہ کیا سابق چیئر مین کا کہناتھاکہ آئی سی سی سے رجوع کرنے کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلے گا پی بی ہاتھ ملتا رہ جائے گا۔۔
  
  نیشنل ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ 5دسمبر سے کراچی میں کھیلی جائے گی
قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ 4دسمبر سے کراچی میں کھیلی جائے گی ،شہر قائد دس سال بعد منعقد ہونے والی چیمپیئن شپ کا آغاز قائد اعظم اور علامہ اقبال الیون کے درمیان فیسٹول میچ سے ہو گا کراچی پریس کلب میں کراچی باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر غلام محمد نے فیڈریشن کے ایسو سی ایٹ سیکریٹری عبدالناصر ،میڈیا ہیڈ محمد نسیم اور آرگنائزنگ سیکریٹری طارق حسن سمیت دیگر عہدیداروں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ دوسری قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ کراچی کے آرام باغ کورٹ میں 4دسمبر سے کھیلی جائی گی ،،،ساٹ ،غلام ،،، غلام محمد کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں دس برس بعد منعقدہونے والی چیمپیئن شپ میں آرمی ،نیوی ،ایئر فورس ،پویس ،واپڈا.پاکستان آرڈیننس فیکٹری اور ریلوے کی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ،،ساٹ،،غلام .... چیمپیئن شپ کا افتتاح قائد اعظم اور علامہ اقبال الیون کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص سی
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail