METRO 1
     
     
           
         
           
  Tuesday, November 21, 2017,        
کراچی یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا کوئی ونگ نہیں،وائس چانسلرجامعہ کراچی space 2018کےالیکشن میں ن لیگ پہلےسےزیادہ سیٹیں لےکرحکومت بنائےگی،فاروق حیدر space کراچی:پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے بےنظیر بھٹو کے دور میں کراچی میں بے شمار کام ہوئے، بلاول بھٹو space بدین:حالیہ بارشوں نےضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی قلعی کھول دی ضلع کے300سےزائدسرکاری اسکولوں کی عمارتوں میں بارش کاپانی موجود space کراچی: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کیریبین پریمیئرلیگ سے معاہدہ کیریبین پریمیئرلیگ کی ٹیم سینٹ کٹس نےمحمدحفیظ کی خدمات حاصل کرلیں کیریبین لیگ 4 اگست سے شروع ہوگی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space سکھر:ن لیگ ثبوت دینےمیں ناکام ہوگئی ہےسکھر:کیس کلیئرتھا،ججوں کےریمارکس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،خورشیدشاہ حکومت کواچھےمشورےدیتےرہیں گےوزیراعظم نےاقامہ چھپایا،خورشیدشاہ space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پرعمران خان نےاقوام متحدہ کو کڑی تنقید  
 
روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پرعمران خان نےاقوام متحدہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا،، کہتے ہیں اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کے تحفظ میں ذلت آمیز ناکامی کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پرعمران خان نےاقوام متحدہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ ڈالا .خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام عالم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں.اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کے تحفظ میں ذلت اآمیز ناکامی کا سامنا ہے .عمران خان کہتے ہیں کہ برما کے مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی غیر فعالیت شرمناک ہے.کسی بھی قوم کی نسل کشی روکنا بطور خاص اقوام متحدہ کی زمہ داری ہے.عمران خان کہتے ہیں کہ 2 برس قبل برما کے مسلمانوں کی حالت زار کی جانب توجہ دلائی تھی .عمران خان نے مزید کہا کہ اقوم متحدہ اس مقصد کو پورا کرے ،جس کے لیئے اس کا قیام عمل میں لایا گیا .کہتے ہیں وقت اآن پہنچا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے وجود کا احساس دلائے ،اقوام متحدہ فیصلہ کن کردار ادا کرے یا کلی طور پر اپنی حیثیت ضائع کردے  
 

METRO LIVE TV
 

  پشاورسمیت خیبرپختونخواہ میں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع
پشاورسمیت خیبرپختونخواہ میں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع ہوگئی ہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائیں جائینگے پشاور اور خیبر پختواہ میں بھی تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ،،،،،مہم کا مقصد بچوں کو عمر بھر کی معزوری سے بچانا اور ہمیشہ کے لیئے پولیو کے خاتمے کو ممکن بنانا ہے ،،، مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائیں جائینگے پولیو مہم کے لیے18000سے زائد تربیت یافتہ ہیلتھ ورکروں کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جن میں موبائل،فکسڈ اور ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ ان ٹیموں کی مو¿ثرنگرانی کے لیے 4000 سے زائد ایریا انچارجز بھی تعینات رہیں گے مہم کے دوران سیکورٹی کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 32000 سے زائداہلکار مہم کے دوران سیکورٹی کے فرائض انجام دینگے
  
  قومی شاہراہ ہر کوئلے سے بھرا ٹرک مسافروین پرالٹ گیا
قومی شاہراہ ہر کوئلے سے بھرا ٹرک مسافروین پرالٹ گیا، خوفناک حاد ثے میں خاتون سمیت بیس سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے دھند اورتیزرفتاری کے باعث خیر پور میں پیش آیا ایک ہولناک ٹریفک حادثہ ،،،،،حادثے میں خاتون سمیت متعدد افراد موت کی نیند سوگئے ،،، خیرپور کی قومی شاہراہ پروارث گوٹھ کے مقام پر کوئلے سے بھرا ٹرک مسافر وین پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 20سے زائدافراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال خیرپور منتقل کیا گیا،،،واضح رہے کہ مسافر وین گوجر سے سکھر جا رہی تھی حادثے میں وین مکمل تباہ ہوگئی جبکہ رسیکیو اہلکاروں نے گاڑی کاٹ کر زخمیوں کو نکلا اور ایمبولینسز کے ذریعے سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
  
  مسلم لیگ ن اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہے، ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیر وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن سے جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کی وجہ سے کرائم کنٹرول ہوا ہے اسڑیٹ کرائمز میں واضح کمی آئی ہے تاہم مکمل روک تھام کے لئے مزید کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل میں ٹریکرز اور نمبر پلیٹس لازمی قرار دی گئی ہیں تاکہ جرائم کی شرح میں مزید کمی لائی جاسکے انہوں نے کہا کہ بہت ہی معیوب بات ہے کہ وزیر خزانہ کا یہ حال ہے کہ وہ چھپتے پھر رہے ہیں مسلم لیگ ن اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فوری طور پر نیا وزیر خزانہ لانا چاہیے ملک بغیر وزیر خزانہ کے چل رہا ہے کرپشن میں سب کے نام آئے ہیں لیکن سیاست دانوں پر انگلیاں اٹھانا آسان ہے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی بیماری پراسراربیماری ہے انکے ٹیسٹ ہوئے ہیں علاج بھی ہونا چاہیئے
  
  تربت میں مارے جانے والے مزید 4 افراد کی شناخت
تربت میں مارے جانے والے مزید 4 افراد کی شناخت ہوگئی۔ شناخت ہونے پر جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کر دی گئیں ہیں تربت میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں مارے جانے والے مزید 4 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 32 سالہ ماجد، 22 سالہ ابوبکر، 28 سالہ جی اللہ اور سید شاہد رضا شامل ہیں۔ ماجد اور ابوبکر سیالکوٹ کے رہائشی ہیں۔28سالہ جی اللہ کا تعلق گجرات سے تھا اور سید شاہد رضا واہ کینٹ کا رہائشی تھا۔ تمام افراد کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئیں واضح رہے کہ بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت کے علاقے گروک سے15لاشیں ملی تھیں، جنھیںنامعلوم مصلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھامرنے والوں میں تمام افراد نوجوان اور پنجابی تھے
  
  وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی کے امکان
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کل وطن واپسی کا امکان ہے ، نواز شریف کل لاہور اور2نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے. سابق وزیراعظم نوازشریف کا کل وطن واپسی کے امکان ،،،،، شیڈول کئی بار تبدیل ہو نے کے بعد اب بلآخر نواز شریف کل لاہور اور2نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے ،جہاں وہ اپنے سیاسی رہنماووں سے احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیئے مشاورت کریں گے واضح رہے کہ اس سے پہلے کئی بار نواز شریف کے شیڈول میں تبدیلی دیکھی گئی ۔ٹکٹ پہلے 4جنوری ، پھر 23 اکتوبر اور پھر 7 جنوری کا کردیا گیا، نواز شریف کی سیٹ کا نمبر 5 اے ہے۔
  
  صحافیوں پر حملہ افسوسناک آزادی صحافت پرحملے برداشت نہیں کیے جائیں گے
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں صحافیوں پر حملہ افسوسناک ہے،آزادی صحافت پر ایسے حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے ،لاٹھی مارنے سے سچ بند نہیں کیا جاسکتا ،انتظامیہ اور حکومت احمد نورانی پر حملے کے ذمہ داروں کو پکڑے
  
  خیبر پختون خوا میں 70 فیصد جرائم کم کیے ،عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں 21 سالہ جدوجہد میں بڑی مایوسیوں کا سامنا کیا،آج خیبر پختون خوا میں 70 فیصد جرائم کم ہوگئے ہیں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں حکومت میں آکر پولیس کو ٹھیک کیا جس کے نتیجے میں صوبے میں 70 فیصد جرائم کم ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ ہم نے تین سالوں میں خیبر پختونخوا میں ایک ارب اٹھارہ کروڑ درخت لگائے تاکہ ملک میں بڑھتی ہوتی گرمی پر قابو پایا جاسکے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری سیاست میں 21 سالہ جدوجہد ہے، اس دوران بڑی مایوسیاں بھی ملیں اور برا وقت بھی آیا،جب جدوجہد شروع کی تو کوئی سیاست دان میرا ساتھ دینے کو تیار نہیں تھا، لیکن میانوالی کے بچوں نے میرا ساتھ دیا اور آج اللہ کے فضل سے پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔
  
  نواز شریف،شرجیل میمن کا حال دیکھ کر پاکستان نہیں آئے،اعتزازاحسن
پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے لیکن پی پی رہنما شرجیل میمن کا حال دیکھ کر ان کی بریکیں لگ گئیں
  
  شیخ رشید احمد کا عسکری قیادت کو ن لیگ کے ساتھ اجلاسوں میں نہ بیٹھنے کا مشورہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عسکری قیادت کو ن لیگ کے ساتھ اجلاسوں میں نہ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا ، کہتے ہیں جنوبی پنجاب کے 25 ایم این ایز ن لیگ چھوڑنے کو تیار بیٹھے ہیں ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ غریب عوام پر جھوٹے اور بد دیانت حکمران مسلط ہیں، ووٹوں سے منتخب ہونے والے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ ان حکمرانوں نے ہمیشہ اقتدار میں آکر ہمیں بے وقوف بنایا، اور صرف اپنی جائیدادیں بنائیں، روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دینے والے نے قبرستان بھی نہیں دیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام بیماریوں سے مر رہے ہیں،نوجوانوں کی بڑی تعداد روزگار کے مسائل سے دوچار ہے، کیا اس ملک کے عوام کیڑے مکوڑے ہیں،قوم 25 دسمبر سے پہلے تیار ہو جائے، حکمرانوں کو محلوں سے نکالیں گے انہوں نے عسکری قیادت کو مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ اجلاسوں میں نہ بیٹھنے کا مشورہ دیا اور دعویٰ کیا کہ جنوبی پنجاب کے 25 ایم این ایز
  
  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں ملکی معیشت ڈوب نہیں رہی بلکہ ابھر رہی ہے .چند مٹھی بھر لوگ رات کو چینلز پر بیٹھ کر حقتقت کے بجائے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ایکسپو سینٹر کراچی میں سی پیک منصوبہ سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں معاشی کھیل کھیلنا ہے سیاسی نہیں۔ اگر کوئی مجھے بال سوئنگ کرنہ سکھائے تو سیکھ لونگا اگر ترقی سے متعلق بتائیگا تو منصوبہ ردی کے ٹوکرے میں پھینک دونگا کیوں کہ وہ یو سی چلانے کے اہل نہیں ہیں احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سویت یونین کی جنگ ہم نے جیتی اور ٹرافی امریکا کے حصے میں آئی، 35 لاکھ مہاجرین کا بوجھ برداشت کیا۔اسامہ بن لادن کو مغربی ایجنسیوں نے متعارف کرایا تھا، ہمارے مدرسوں میں جہاد واشنگٹن نے شروع کرایا وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ دو سال میں میوزیکل چیئر کے ذریعے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا جس کی وجہ سے ملکی معیشت بہتری نہین آئی 2013 میں بھی سسکتی ہوئی م
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail