Imran Khan vows to fight ‘thieves’ for people of Sindh
Results:
13
12
10
19
بھارتی سفارتکارمیری والدہ کو دھمکارہاتھا، میں نےاپنی والدہ اوراہلیہ کی آنکھوں میں خوف دیکھا ،کلبھوشن
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کا کہنا ہے کہ میری ماں اوربیوی سےملاقات کراناحکومت پاکستان کا اچھا اقدام ہے، میں نے اپنی والدہ اوراہلیہ کی آنکھوں میں خوف دیکھا، بھارتی نیوی کمیشنڈ افسرہوں، حیرت ہے میرا خفیہ بھارتی ادارہ مجھے تسلیم نہیں کرتا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وارنیوز بریفنگ میں کلبھوشن کی اہلخانہ سےملاقات کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا، جس میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو نے بھارت کا جھوٹ اورمکروہ چہرہ ایک بارپھربے نقاب کردیا اور پاکستان کے اچھے سلوک کی گواہی دیدی۔
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے ویڈیو میں بیان میں ک