METRO 1
     
     
           
         
           
  Tuesday, November 21, 2017,        
کراچی یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا کوئی ونگ نہیں،وائس چانسلرجامعہ کراچی space 2018کےالیکشن میں ن لیگ پہلےسےزیادہ سیٹیں لےکرحکومت بنائےگی،فاروق حیدر space کراچی:پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے بےنظیر بھٹو کے دور میں کراچی میں بے شمار کام ہوئے، بلاول بھٹو space بدین:حالیہ بارشوں نےضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی قلعی کھول دی ضلع کے300سےزائدسرکاری اسکولوں کی عمارتوں میں بارش کاپانی موجود space کراچی: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کیریبین پریمیئرلیگ سے معاہدہ کیریبین پریمیئرلیگ کی ٹیم سینٹ کٹس نےمحمدحفیظ کی خدمات حاصل کرلیں کیریبین لیگ 4 اگست سے شروع ہوگی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space سکھر:ن لیگ ثبوت دینےمیں ناکام ہوگئی ہےسکھر:کیس کلیئرتھا،ججوں کےریمارکس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،خورشیدشاہ حکومت کواچھےمشورےدیتےرہیں گےوزیراعظم نےاقامہ چھپایا،خورشیدشاہ space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
اہم ترین اسحاق ڈار مفرور ملزم قرار، اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کرنےکاحکم  
 
اسلام آباد : اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار کو مفرور ملزم قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنےکاحکم دیدیا ،جبکہ اسحاق ڈار کے نمائندے مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں، اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے جبکہ استغاثہ کے گواہ اورنیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 9 بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی تھی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں مسلسل عدم حاضری پر اسحاق ڈار کو مفرور ملزم قرار دے دیا اور وزیرخزانہ کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ اخبار کے ذریعے اشتہار جاری کئے جائیں جبکہ اسحاق ڈار کے ضامن کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیئے۔ نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا کہ اسحاق ڈار کی میڈیکل رپورٹ کی بر طانوی قوانین سے مطابقت نہیں ، پہلی رپورٹ میں کچھ بتاتے اوردوسری رپورٹ میں کچھ بتایاجاتاہے، میڈیکل رپورٹ کی تصدیق کےلیے وزارت خارجہ سےبات کی ہے۔ نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی جائے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کی غیر حاضری میں ریحان بشیر کو نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔ اسحاق ڈار کے وکیل نے ریحان بشیر کو اپنا نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ دوران سماعت اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی، جس کے مطابق نیب نے وزیر خزانہ کی لاہور اور اسلام آباد میں رہائشگاہوں پرچھاپے مارے لیکن ملزم اہلخانہ کے ہمراہ بیرون ملک فرار ہو چکا ہے۔ نیب تفتیشی افسر نے کہا کہ لاہور7گلبرگ میں ملزم کی رہائشگاہ پروارنٹ دیئےجاچکے، ان کی رہائشگاہ پر مالی نے وارنٹ وصول کئے ہیں۔ جج نے استفسار کیا کہ مالی کو کیسے وارنٹ دیئے ہیں، جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مالی کے مطابق ملزم لاہور والے گھر میں ڈھائی سال سے نہیں گیا۔ ثاثہ جات ریفرنس کیس میں کی سماعت میں اسحاق ڈار کی تیسری نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ اسحاق ڈارکی دل کی ایک شریان درست کام نہیں کر رہی، اسحاق ڈار کو27نومبر کودوبارہ طبی معائنےکےلیےبلایاگیاہے۔ دوران سماعت اسحاق ڈار کے وکیل نے ایک بار پھر میڈیکل کی بنیاد پر حاضری سے استثنٰی دینے کی درخواست کی جبکہ مقدمے کا ٹرائل اٹارنی کے ذریعے آگے بڑھانے کی استدعا کی۔ نیب نے اسحاق ڈار کی دونوں درخواستوں کی مخالفت کی۔ اسحاق ڈاکی اشتہار سے متعلق نیب رپورٹ چار دسمبر تک طلب کرلی گئی جبکہ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے ضامن کو شوکاز نوٹس جاری کیا اور 24 نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے  
 

METRO LIVE TV
 
  اہم ترین اسحاق ڈار مفرور ملزم قرار، اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کرنےکاحکم
اسلام آباد : اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار کو مفرور ملزم قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنےکاحکم دیدیا ،جبکہ اسحاق ڈار کے نمائندے مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں، اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے جبکہ استغاثہ کے گواہ اورنیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 9 بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی تھی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں مسلسل عدم حاضری پر اسحاق ڈار کو مفرور ملزم قرار دے دیا اور وزیرخزانہ کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ اخبار کے ذریعے اشتہار جاری کئے جائیں جبکہ اسحاق ڈار کے ضامن کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیئے۔ نیب پراسی
  
  بلاول کا مخدوم امین فہیم کی دوسری برسی پر خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ریاست اور حکومت کا فرض ہوتا ہے کہ عوام کو صحت اور بہتر معیاری تعلیم دے، پیپلز پارٹی نے یہ کام کردکھایا ہے ہالا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر مخدوم امین فہیم کی دوسری برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ہے، ہم سب امین فہیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وہ اپنے والد طالب المولیٰ کی روایتوں کے امین ہیں، جبکہ پیپلزپارٹی روایتی سیاسی جماعت نہیں ایک خاندان کی طرح ہے، یہی وجہ ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کو امین فہیم پر ہمیشہ اعتماد رہا،تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد لاہور میں ڈالی گئی لیکن پہلا کنونشن ہالا میں ہوا تھا،ابتدا سے امین فہیم پی پی پی کے ساتھ رہے، اس دوران جتنی بھی پریشانیاں آئیں امین فہیم نے ہمیشہ خود کو ثابت قدم رکھا،مجھے یقین ہے ہم سب اپنے بڑوں ک
  
  اسلام آباد میں 14 روز سے دھرنا جاری
اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا پر امن طور پر ختم کرانے کے لیے حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان ہونے والے مذاکرات پھر تعطل کا شکار ہوگئے ، مظاہرین وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے مطالبے پر قائم ہیں ملک کے داالحکومت میں14 روزسے جاری دھرنے پر حکومت اور مظاہرین کا ڈیڈ لاک برقرار ،،،، دھرنے کی انتظامیہ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے مطالبے پر اب بھی قائم ہے، جن کا مو¿قف ہے کہ زاہد حامد کے مستعفی ہونے کے بعد ہی آگے بات ہوسکتی ہے۔ دھرنا انتظامیہ نے اپنے مطالبات کو حتمی شکل دینا شروع کردیا ہے اور ان کا سب سے پہلا مطالبہ زاہد حامد کا استعفیٰ ہی ہے۔دھرنا کمیٹی کا مو¿قف ہے کہ وزیر قانون زاہد حامد اگر بے گناہ ہیں تو دوبارہ وزیر بن سکتے ہیں، زاہد حامد کے استعفے کے بعد دیگر مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گے جب کہ حکومت اور ان کے درمیان معاملات تحریری طور پر ہوں گے دھرنا ختم کرانے کے لیے پیر آف گولڑہ شریف غلام نظام الدین جامی کی ثالث
  
  اسلام آباد: دھرنا ختم کروانے کے لیے حکومت کا شرکا سے مذاکرات کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں گزشتہ 10 روز سے دھرنا دیے بیٹھے مذہبی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنان سے حکومت نے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے مؤخر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں دھرنا دیے بیٹھے مذہبی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنان کو ہٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم صادر کیا تھا لیکن آج صبح 10 بجے کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود مظاہرین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ وزیر داخلہ احسن اقبال مذاکرات کے ذریعہ دھرنا ختم کروانے کی آخری کوشش کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے مؤخر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ احسن اقبال نے مذہبی رہنماؤں اور مشائخ کرام سے کردار ادا کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو تکلیف اور باہم خونریزی سے بچانا چاہیئے۔ ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدر آمد کروانا قانونی تقاضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحفظ ختم نبوت قا
  
  وزیر اعلیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں تاخیر کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو قرار دے دیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ ریلوے حکام اور وفاقی حکومت کی غفلت کے باعث تاخیر کا شکار بنا تو ذمہ داری مرکزی حکومت کی ہوگی، پہلا حق کراچی کےعوام کا ہے۔ عوام نے بہت دھوکے کھا لیے اب مزید دھوکے نہیں کھانے دوں گا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سی پیک منصوبے کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کی تیاری کے متعلق سندھ سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا اجلاس میں وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری رضوان میمن، چیئرمین منصوبابندی و ترقی محمد وسیم، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت، سیکریٹری توانائی آغا واصف، سیکریٹری ٹرانسپورٹ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی اجلاس میں کے سی آر منصوبے کی تاخیر سمیت محکمہ ریلوے کی شکایتوں سے متعلق بات چیت کی گئی وزیراعلیٰ سندھ کو اجلاس میں بتایا گیا کہ کے سی آر منصوبے کے لیے ریلوے حکام ایک حصہ نہیں دینا چاہتے، منصوبے میں رکاوٹیں ڈال کر مس
  
  اہم ترین احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم صفدر اور داماد کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جہاں نواز شریف پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد اب باضابطہ کیس کی سماعت کی جائے گی۔ گزشتہ سماعت پر نواز شریف کی تینوں ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی اور نواز شریف پر تینوں ریفرنس میں دوبارہ باضابطہ فرد جرم عائد کردی گئی۔ آج کی سماعت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہوگا۔ عدالت نے استغاثہ کے 2 گواہوں کو بھی طلبی کے سمن جاری کر رکھے ہیں۔ ایس ای سی پی کی سدرہ منصور ایون فیلڈ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کروائیں گی جبکہ عدالت نے ایف بی آر کے جہانگیر احمد کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ 19 اکتوبر کو احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر فرد جرم عائد کی تھی جبکہ اسی روز عزیزیہ اسٹیل ریفرنس میں بھی نواز شریف پر فرد جرم ع
  
  نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوتا نظرآنا چاہیے.وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوتا نظرآنا چاہیے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھرلندن پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آیا ہو کل پاکستان کی70سالہ سالگرہ پرکانفرنس میں شرکت کروں گا۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، انصاف دینا عدالتوں کا کام ہے، معیشت ٹھیک ہےصرف کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ ہے دنیا میں پاکستان کا تاثر اچھا جارہاہے، معیشت ٹھیک ہےصرف کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ ہے.صحافی نے سوال کیا کہ مریم نواز نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈان لیکس کا ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، جس پر وزیراعظم بات گول کر گئے۔فوجی عدالتوں میں کیس بھیجنے کے سوال پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں دہشت گردی کےمقدمات بھجوادیے ہیں۔
  
  ہم نے عوام کو دلاسوں کے سوا کچھ نہیں دیا اس سے زیادہ عوام کا سامنا نہیں کرسکتا تھا،ارشد وہرہ
پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی اہم ترین وکٹ گرادی۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی ،،، پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی اہم ترین وکٹ گرادی ،،،، ڈپٹی میئر کراچی ارشدہ وہرہ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی میئر ارشدہ وہرہ پاک سرزمین پارٹی کے مرکز پاکستان ہاوس پہنچے جہاں ان کا انیس قائم خانی اور دیگر قائدین نے استقبال کیا۔بعدازاں پی ایس پی رہنماﺅں کے ہمراہ شمولیتی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کو دلاسوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ جتنے بھی اختیارات تھے ہم بہت کچھ کرسکتے تھے مگر نہیں کیا۔ میں اس سے زیادہ عوام کا سامنا نہیں کرسکتا تھا۔ ساٹ ارشد وہرہ نے کہا کہ میرے ساتھ اور بھی بہت سے لوگ پی ایس پی میں آنا چاہ رہے تھے جو مستقبل
  
  سٹی بجے گی میدان سجے گا پوچھو نہ کسی یہ ہوگی رات ہرسو ہوگی چاروں طرف بس اپنی بات
ورلڈ کپ مقابلوں سمیت کئی یادگار لمحات کے گواہ قذافی اسٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ کا میلہ سجے گا،،،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا منٹاج سٹی بجے گی میدان سجے گا ،،،،پوچھو نہ کسی یہ ہوگی رات ہرسو ہوگی چاروں طرف بس اپنی بات لاہور میں کرکٹ کے موسم کی ہوا چل پڑی جی ہاں پاکستان کرکٹ میں ایک تاریخی لمحہ ،،،، ورلڈ کپ مقابلوں سمیت کئی یادگار لمحات کے گواہ قذافی اسٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ کا میلہ سجے گا،، فوٹیج سری لنکن ٹیم کی پاکستان میں ایک بار پھر آمد ،،،،کیا گیا شاندار استقبال ،،شائقین کرکٹ پرجوش ہیں میدان مارے گا پاکستان ،،،،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا قومی ٹیم پہلے ہی 2 ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کرسیریز اپنے نام کرچکی ہے۔
  
  آوٹ آف ٹرن پروموشن پٹیشنز بنا آئی سندھ آے ڈی خواجہ کو مہنگا پڑ گیا
آئی جی سندھ کے بنائے گئے پولیس رولز پر بھی تحفظات ہیں،سہیل انور سیال سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کی منظوری دے دی ، وزیر داخلہ سہیل انور سیال کہتے ہیں کابینہ کی منظوری کے بعد آئی جی سندھ کو ہٹانے کیلئے وفاق کو سفارش کریں گے آوٹ آف ٹرن پروموشن پٹیشنز بنا آئی سندھ آے ڈی خواجہ کو مہنگا پڑ گیا ۔ سندھ حکومت نے آوٹ اف ٹرن پروموشن کا جواز بنا کر اے دی خواجہ کو ہٹا کر سردار مجید دستی کو آئی جی سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی جی سندھ کابینہ اجلاس چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔ ساٹ۔ سہیل سیال۔ ((آئی جی سندھ او پی ایس میں خود پٹیشنز ہونے کی وجہ سے پھنسے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کی کابینہ منظوری دے دی ہے جلد وفاق کو ہٹانے کی سفارش کریں گے وزیر داخلہ نے بلدیہ ٹاون
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail